Question Summary: Using telescopes/binoculars for moonsighting Question Detail:
Asslamou Alaikoum Warahmatu;llah.
Answer :
In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
As-salāmu ‘alaykum wa-rahmatullāhi wa-barakātuh.
What do you mean by any technological means to sight the moon? If you are referring to sighting the moon through binoculars and telescopes, then that is permissible. The sighting of the crescent through a binocular or telescope is valid.[i]
If you refer to anything else, then please clarify what other technological means you are referring to as the ruling may differ.
You may email your clarification to: admin@daruliftaa.net Ref: Hammad Jogiat
And Allah Ta’āla Knows Best
Hammad Ibn Ismail Jogiat
Student Darul Iftaa Cambridge, Ontario, Canada
Checked and Approved by, Mufti Ebrahim Desai.
فتاوی قاسمیہ - مؤلف : حضرت مولانا مفتی شبیر احمد القاسمی صاحب - ناشر : مکتبہ اشرفیہ دیوبند الھند (ج: 11 ص: 443) [i]
دور بین وخورد بین کی رؤیت کاحکم
باسمہ سبحانہ تعالیٰ
الجواب وباللہٰ التوفیق:فقہاء نے خورد بین اور دوربین کو عینک کادرجہ دیاہے ، لہٰذا اس سے رؤیت معتبر ہے ۔ (مستفاد:امداد الفتاویٰ ۲/۱۱۵) فقط واللہ سبحانہ وتعالیٰ اعلم
کتاب المسائل - مؤلف : مولانا مفتی سید محمد سلمان منصور پوری صاحب - ناشر : المرکز العلمی للنشر والتحقیق مراد آباد، انڈیا (ج: 2 ص: 124)
دور بین سے چاند دیکھنا
دوربین اور خوردبین سے بھی چاند دیکھنا شرعاً معتبر ہے۔ (کیوںکہ یہ آلات صرف دیکھنے میں سہولت پیدا کرتے ہیں، معدوم کو موجود نہیں کرسکتے)
امداد الفتاوی جدید ۔ جدید مطول حاشیہ شبیر احمد القاسمی - ناشر : زکریا بک ڈپو دیوبند ، سہارنپور ، یوپی انڈیا (ج:4 ص:191)
(۴) حضرت والا تھانویؒ نے دور بین اور خوردبین سے چاند دیکھنے کو عینک اور چشمہ لگا کر دیکھنے کی طرح قرار دیا ہے؛ لہٰذا دور بین اور خورد بین سے چاند دیکھنے کی صورت میں رؤیت معتبر ہوجائے گی۔
امداد الفتاوى – مؤلف: مولانا اشرف علي تهانوي – ناشر: مكتبة دار العلوم كراجي (ج:2 ص:140)
فتاوى دار العلوم زكريا – مؤلف: مفتي رضاء الحق – ناشر: زمزم ببليشر (ج:3 ص:243)
رمضان اور جدید مسائل ۔ جدید محقق و اضافہ شدہ ایڈیشن - مؤلف : حضرت مولانا مفتی محمد شعیب اللہ خان صاحب مفتاحی - ناشر : شعبہ تحقیق و اشاعت ۔ الجامعۃ الاسلامیۃ مسیح العلوم ، بنگلور انڈیا (ص:70)
محمود الفتاوى – مؤلف: مفتي احمد خانبوري – ناشر: مكتبة انور (ج:4 ص:323)
|